Friday , April 20 2018
Home / جرائم و حادثات / ملک پیٹ میں مزدور کی مشتبہ موت

ملک پیٹ میں مزدور کی مشتبہ موت

حیدرآباد /9 نومبر ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ کے علاقہ میں ایک مزدور مشتبہ طور پر بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ شیوراج جو پیشہ سے لیبر ملک پیٹ علاقہ کا ساکن تھا ۔ یہ شخص گذشتہ چند روز سے ایک میستری کے ساتھ کام کر رہا تھا کہ کل مشتبہ حالت میں عمارت کی دوسری منزل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔پولیس ملک پیٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT