Thursday , November 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / ممبئی انڈینس کی کامیابی

ممبئی انڈینس کی کامیابی

ممبئی ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل کے ایک میچ میں رائل چیلنجرس بنگلور کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ بنگلور نے 170/7 (ٹراویس ہیڈ 37 ، کوہلی 33 ) بنائے۔ ممبئی نے 171/4 (روہت شرما 62، پولارڈ 40 ناٹ آوٹ) بناکر میچ جیت لیا۔

TOPPOPULARRECENT