Tuesday , December 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / ممبئی انڈینس 80 رنز سے کامیاب ، آئی پی ایل میں تیسرا مقام

ممبئی انڈینس 80 رنز سے کامیاب ، آئی پی ایل میں تیسرا مقام

وشاکھاپٹنم ۔/15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کرونال پانڈیا کے 37 گیندوں میں 86 رنز کی بدولت ممبئی انڈینس نے دہلی ڈیرڈیولس کو 80 رنز سے ہرادیا اور آئی پی ایل میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے ۔ ممبئی کے 20 اوورس میں 206/4 کے جواب میں دہلی کی ٹیم 19.1 اوورس میں 126 رنز ہی بناپائی ۔

TOPPOPULARRECENT