Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / ممبئی حملوں کے آج 6 سال

ممبئی حملوں کے آج 6 سال

نئی دہلی۔ 25 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے 6 سال کی تکمیل کے موقع پر حکومت نے آج کہا کہ ساری ساحلی پٹی پر مجموعی ساحلی اور بحری سلامتی پہلے سے کہیں زیادہ سخت تر ہے جبکہ اس سمت میں کئی اقدامات کئے گئے ہیں۔ ایک سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ کسی بھی وقت سارے مغربی ساحل پر مسلسل نگرانی رہتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT