Saturday , December 15 2018

ممبئی حملہ مقدمہ کی آئندہ سماعت 10 جون کو مقرر

لاہور۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی انسداد دہشت گردی عدالت نے جو ممبئی حملے کے مقدمہ کی ذکی الرحمن لکھوی کے بشمول دیگر ملزمین کے خلاف سماعت کررہی ہے ، آئندہ سماعت 10 جون کو مقرر کردی۔

TOPPOPULARRECENT