Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / ممبئی دھماکوں کا مقدمہ ‘ گواہ معافی یافتہ کی ضرورت نہیں : استغاثہ

ممبئی دھماکوں کا مقدمہ ‘ گواہ معافی یافتہ کی ضرورت نہیں : استغاثہ

ممبئی 6 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) 1993 کے ممبئی دھماکوں میں استغاثہ نے آج کہا کہ اس کے پاس کیس میں وافر ثبوت موجود ہیں اور اسے ملزمین کے خلاف کسی گواہ معافی یافتہ کی ضرورت نہیں ہے ۔ ایک ملزم فیروز خان نے خصوصی ٹاڈا عدالت میں گواہ معافی یافتہ بننے کی درخواست پیش کی تھی جس پر استغاثہ نے عدالت میں اپنا جواب داخل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT