Tuesday , December 11 2018

ممبئی دھماکہ کیس کے مجرم مصطفی دوسا کی تدفین

ممبئی ۔ 29 جون (سیاست ڈاٹ کام) مصطفی دوسا کی آج یہاں ابتدائی ساعتوں میں تدفین عمل میں آئی۔ 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار دھماکوں کے اصل سازشی ذہنوں میں سے ایک کی حیثیت سے مجرم قرار پائے دوسا کا کل دواخانہ میں انتقال ہواتھا۔ 60 سالہ دوسا آرتھر روڈ جیل میں قید تھا اور اسے سینے میں تکلیف کی شکایت کے بعدممبئی کے جے جے ہاسپٹل سے رجوع کیا گیاتھا۔

TOPPOPULARRECENT