Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / ممبئی دہشت گردانہ حملہ کے آج 9 سال

ممبئی دہشت گردانہ حملہ کے آج 9 سال

ممبئی ، 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے تجارتی دارالحکومت ممبئی میں 26/11 دہشت گردانہ حملے کے 9 سال کی تکمیل کے موقع پر مہلوکین و شہیدوں کی یاد میں کل اتوار کو شہر میں سٹی پولیس کی جانب سے ’تقریب ِ سلامی‘ کے بشمول مختلف ایونٹس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مہاراشٹرا کے گورنر ودیاساگر راؤ، چیف منسٹر دیویندر فرنویس و دیگر شخصیتیں شہیدوں کو خراج پیش کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT