Sunday , November 19 2017
Home / Top Stories / ممبئی دہشت گردحملہ کی اگلی سماعت25جنوری کو

ممبئی دہشت گردحملہ کی اگلی سماعت25جنوری کو

لاہور:ممبئی دہشت گرد حملے کی پاکستان میں سماعت 25جنوری کو مقر ر ہے۔

ممبئی حملے کے کلیدی سازشی ذکی الرحمن لکھوی‘عبدالوجد ‘مظہراقبال‘ حمدامین صادق‘ شاہد ‘جمیل ریاض‘ جمیل احمد‘اور یونس انجم کو قتل میں مدد فراہم کرنے ‘ قتل عمدا قتل کی سازش اور 2008ء کے ممبئی حملے کرنے کے الزامات کا سامنا ہے ۔

مقدمہ کی اگلی سماعت 25جنوری کو مقرر کی گئی ہے ۔ ہندوستان نے پاکستان پر زوردیاتھا کہ مقدمہ کی سماعت جلد از جلد مکمل کی جائے

TOPPOPULARRECENT