Monday , July 23 2018
Home / ہندوستان / ممبئی :منی لانڈرنگ ریاکٹ بے نقاب

ممبئی :منی لانڈرنگ ریاکٹ بے نقاب

ممبئی 13 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈائرکٹوریٹ آف ریوینیو انٹلی جنس آج بھارت ڈائمنڈ بورس پر دھاوا کرتے ہوئے دو ہزا کروڑ روپئے کے ایک منی لانڈرنگ اسکام کو بے نقاب کیا ہے اور چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ اس ریاکٹ کا پتہ اس وقت چلا جب ایک خفیہ اطلاع کو روک لینے کے بعد ڈی آر آئی اسٹاف نے اس کا جائزہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT