Friday , August 17 2018
Home / ہندوستان / ممبئی میں بھیانک آتشزدگی ، گودام جل کر تباہ

ممبئی میں بھیانک آتشزدگی ، گودام جل کر تباہ

ممبئی، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ممبئی میں واقعہ کالا چوکی علاقہ میں آج دوپہر بھیانک آتشزدگی میں ایک گودام جل کر تباہ ہوگیا،دتا رام لاڈ مارگ پرواقع اس گودام سے تقریباً 12بجے سے شعلے بلند ہونے لگے اور فائرکنرول کے مطابق چار سے زائد فائرانجن اور واٹر ٹینکر آگ بجھانے کے لیے روانہ کردیئے گئے ہیں۔اطلاع کے مطابق ایسٹرن میٹل کمپنی کا گودام میں رکھا لاکھوں کا سامان جل کر تباہ ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT