Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ممبئی میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ

ممبئی میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ

ممبئی ۔ 15 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : جنوبی ممبئی میں سنٹرل ریلوے اسٹیشن کے قریب 21 منزلہ رہائشی عمارت میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ محکمہ فائر سرویس کے ذرائع نے بتایا کہ آتشزدگی کے واقعہ میں زخمی افراد کو فائر ہاسپٹل میں شریک کروادیا گیا ۔ تاہم ان کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہوسکی ۔ مراہٹا مندر تھیٹر کے عقب میں واقع ریلوے آفیسرس کو

ممبئی ۔ 15 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : جنوبی ممبئی میں سنٹرل ریلوے اسٹیشن کے قریب 21 منزلہ رہائشی عمارت میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ محکمہ فائر سرویس کے ذرائع نے بتایا کہ آتشزدگی کے واقعہ میں زخمی افراد کو فائر ہاسپٹل میں شریک کروادیا گیا ۔ تاہم ان کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہوسکی ۔ مراہٹا مندر تھیٹر کے عقب میں واقع ریلوے آفیسرس کوارٹرس کی چوتھی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ باور کیا جاتا ہے کہ شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ تقریبا 12 بجے رہائشی عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر 8 فائر انجن اور 5 واٹر ٹینکرس کو روانہ کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT