Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / ممبئی میں چلتی گاڑی میں خاتون کی عصمت ریزی

ممبئی میں چلتی گاڑی میں خاتون کی عصمت ریزی

ممبئی۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وسطی ممبئی میں ایک 34 سالہ خاتون کی مبینہ طور پر چلتی گاڑی میں عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ شکایت کنندہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ ممبئی کے مضافات میں رہتی اور ایک خانگی فرم میں ملازمت کرتی ہے۔ وہ شاپنگ کیلئے باندرہ گئی تھی جہاں کار میں کچھ لوگوں نے اسے لفٹ کی پیشکش کی اور پھر چلتی گاڑی میں اس کی مبینہ طور پر عصمت ریزی کی۔ پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT