Monday , October 15 2018
Home / Top Stories / ممبئی میں 50 ہزار کسانوں کی ریالی

ممبئی میں 50 ہزار کسانوں کی ریالی

ممبئی ۔ /11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے کسانوں نے 180 کیلو میٹر پیدل یاترا نکالتے ہوئے 6 دن کے بعد ممبئی پہونچ کر ریالی نکالی ہے ۔ مہاراشٹرا کے ضلع ناسک سے کسانوں کی ریالی نکلی ۔ کل پیر کے دن یہ ریالی آزاد میدان کی جانب بڑھے گی ۔ حکومت نے کسانوں کے نمائندوں سے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے ۔ مہاراشٹرا کے کسان اپنے مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT