Sunday , November 19 2017
Home / Top Stories / ممبئی: چندی ویلی میں عمارت منہدم‘ کئی لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

ممبئی: چندی ویلی میں عمارت منہدم‘ کئی لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

ممبئی: خبر ہے کہ چندی ویلی علاقے میں ایک عمارت ملنے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہے اور ملبے کے نیچے کئے لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بھی ہے۔

شام کے وقت یہ واقعہ پیش آیا۔ خبروں کے مطابق فائیربرگیڈ کی گاڑیاں مقام حادثہ پہنچ گئی ہیں اور سرچ اپریشن بھی جاری ہے۔ بیوز ایجنسی اے این ائی کی خبر ہے کہ انہدامی کاروائی کے دوران عمارت ڈھیر ہوگئی جس کے نیچے کم سے کم چھ لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT