Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / ممبئی کی بلند عمارت میں مہیب آتشزدگی ، 7 افراد ہلاک

ممبئی کی بلند عمارت میں مہیب آتشزدگی ، 7 افراد ہلاک

ممبئی ،6 جون (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم سات افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوگئے جب نیم مضافاتی علاقہ پوائی کی 22 منزلہ عمارت میں آج شام زبردست آگ بھڑک اٹھی، پولیس نے یہ بات کہی۔ آگ شام میں لگ بھگ 5.30 بجے چاندی والی علاقہ کی لیک لوسیم بلڈنگ کے 14 ویں فلور سے شروع ہوئی اور اوپر کے دو فلورس تک پھیل گئی۔ اے سی پی پردیپ سوناوانے نے نیوز ایجنسی پی ٹی آ

ممبئی ،6 جون (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم سات افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوگئے جب نیم مضافاتی علاقہ پوائی کی 22 منزلہ عمارت میں آج شام زبردست آگ بھڑک اٹھی، پولیس نے یہ بات کہی۔ آگ شام میں لگ بھگ 5.30 بجے چاندی والی علاقہ کی لیک لوسیم بلڈنگ کے 14 ویں فلور سے شروع ہوئی اور اوپر کے دو فلورس تک پھیل گئی۔ اے سی پی پردیپ سوناوانے نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ ایک خاتون کے بشمول سات افراد فوت ہوگئے جبکہ 18 دیگر کو زخم آئے ہیں۔ آگ پر چند گھنٹوں میں قابو پالیا گیا۔ دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT