Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ممبئی کی حیدرآباد کو 9 وکٹس سے شکست

ممبئی کی حیدرآباد کو 9 وکٹس سے شکست

حیدرآباد ۔ /17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی انڈین نے آج ایک اہم مقابلے میں حیدرآباد سن رائزرس کو 9 وکٹس سے ہرادیا اور پلے آف میں داخل ہوگئی ۔ ممبئی نے پہلے متاثرکن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سن رائزرس کو صرف 113 پر محدود کردیا اور پھر یہ نشانہ اس وقت پورا کرلیا جبکہ مزید 37 گیندیں باقی تھیں ۔ اس کامیابی کے ساتھ ممبئی 14 مقابلوں میں 16 پوائنٹس کے

حیدرآباد ۔ /17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی انڈین نے آج ایک اہم مقابلے میں حیدرآباد سن رائزرس کو 9 وکٹس سے ہرادیا اور پلے آف میں داخل ہوگئی ۔ ممبئی نے پہلے متاثرکن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سن رائزرس کو صرف 113 پر محدود کردیا اور پھر یہ نشانہ اس وقت پورا کرلیا جبکہ مزید 37 گیندیں باقی تھیں ۔ اس کامیابی کے ساتھ ممبئی 14 مقابلوں میں 16 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے مقام پر پہونچ گئی ہے ۔ اب جدول میں سرفہرست چینائی سے اس کا مقابلہ ہوگا ۔ تیسرے مقام پر رائل چیالنجرس بنگلور کا چہارشنبہ کو راجستھان رائلز سے مقابلہ ہوگا ۔ مختصر اسکور اس طرح رہا ۔ حیدرآباد 113 آل آؤٹ (کے ایل راہول 25 ، میشل میک کلی ناگھن 3/16 ) ممبئی 114/1 (پارتھیو پاٹل 51 ناٹ آؤٹ ، ایل سمنس 48 )۔

TOPPOPULARRECENT