Monday , December 18 2017
Home / Top Stories / ممبئی کی مصروف ترین زندگی پر بارش کی مار

ممبئی کی مصروف ترین زندگی پر بارش کی مار

ممبئی۔/21جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) عظیم تر شہر ممبئی میں زور دار بارش سے آج عام زندگی مفلوج ہوگئی جبکہ نشیبی علاقے پانی میں محصور ہوگئے ہیں، لوکل ٹرین سرویس بھی درہم برہم اور صبح کے اوقات میں ہزار ہا افراد کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ دیگر ٹرینوں بشمول اگسٹ کرانتی ، راجدھانی اکسپریس کے نظام الاوقات پر نظر ثانی کردی گئی۔ علاقہ گونڈی میں کل شام ایک دیوار گرنے سے 2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی خاتون کو ہاسپٹل میں شریک کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT