Wednesday , September 26 2018
Home / سیاسیات / ممتابنرجی کا قول حرف آخر :مدن مترا

ممتابنرجی کا قول حرف آخر :مدن مترا

کولکتہ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) مغربی بنگال کے وزیر ٹرانسپورٹ مدن مترا نے جنہیں شاردا چٹ فنڈ اسکام میں ملوث ہونے پر سی بی آئی نے گرفتار کرلیا ہے کہا ہیکہ ریاست میں چیف منسٹر ممتابنرجی کا قول ہی حرف آخر ہوگا ۔ انہیں آج طبی معائنہ کیلئے ایس ایس کے ایم ہاسپٹل لایا گیا تھا ۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال میں ممتا کی بات حرف آخر ہوتی ہے کیونکہ آئندہ 20 سال تک وہ مغربی بنگال میں سرخرو رہیں گی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT