Saturday , June 23 2018
Home / سیاسیات / ممتابنرجی کی نتیش کمار کی حلف برداری تقریب میں شرکت

ممتابنرجی کی نتیش کمار کی حلف برداری تقریب میں شرکت

کولکتہ /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج کہا کہ وہ نتیش کمار کی بحیثیت چیف منسٹر بہار حلف برداری تقریب میں جو اتوار کو مقرر ہے، شرکت کریں گی۔ وزیر اعظم ترکی کی دختر کی ہلاکت کی سازش

کولکتہ /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج کہا کہ وہ نتیش کمار کی بحیثیت چیف منسٹر بہار حلف برداری تقریب میں جو اتوار کو مقرر ہے، شرکت کریں گی۔

وزیر اعظم ترکی کی دختر کی ہلاکت کی سازش
انقرہ /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارہ کے بموجب وکلائے استغاثہ نے ان اطلاعات کے بعد کہ عہدہ داروں نے صدر رجب طیب اردغان کی دختر کے قتل کی سازش کا پتہ چلایا ہے، تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اخبارات نے مبالغہ آرائی کے ساتھ خبریں شائع ہونے کا ادعا کرتے ہوئے اپوزیشن رکن مقننہ گلین کے قریبی صحافی امت اورن نے الزام عائد کیا کہ یہ صحافت کی مبالغہ آرائی ہے۔

TOPPOPULARRECENT