Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / ممتازشاعر وسابق رکن پارلیمنٹ بیکل اتساہی کا انتقال

ممتازشاعر وسابق رکن پارلیمنٹ بیکل اتساہی کا انتقال

نئی دہلی: سابق راجیہ سبھا رکن اور ممتاز شاعر بیکل اتساہی جن کا شہر کے ایک اسپتال میں دماغ کی رگوں میں انجماد کا علاج کیا جارہا تھا وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ دماغ کی رگوں میں انجماد کے بعد انہیںیکم ڈسمبر کو آر ایم ایل اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا تھا۔

آتساہی کا 4:30کو ائی سی یو میں انتقال ہوگیا۔شاعر اشوک چکردھر نے کہاکہ ’’ وہ میرے والد کی طرح تھے اس لئے یہ میرا ذاتی نقصان ہے۔ وہ اپنے دور کے ایک عظیم شاعر گذرے ہیں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT