Saturday , November 25 2017
Home / سیاسیات / ممتا بنرجی کو ایس پی، جے ڈی یو، این سی پی اور عآپ کی تائید

ممتا بنرجی کو ایس پی، جے ڈی یو، این سی پی اور عآپ کی تائید

نئی دہلی ۔ 23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال صدر ترنمول کانگریس کو دہلی میں ان کی طاقت کے مظاہرہ پر جے ڈی یو، ایس پی، این سی پی اور عام آدمی پارٹی کی تائید حاصل ہوئی ہے۔ ممتابنرجی نے اپنی تقریر میں جنترمنتر پر الزام عائد کیا ہیکہ ملک مودی کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے اور آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے ’’سیاہ قانون‘‘ نافذ کرنے کا بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت پر الزام عائد کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT