Friday , September 21 2018
Home / دنیا / ممتا بنرجی کی ڈھاکہ آمد

ممتا بنرجی کی ڈھاکہ آمد

ڈھاکہ ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی آج یہاں پہنچ گئیں، جبکہ وزیراعظم نریندر مودی کا دو روزہ اولین دورۂ بنگلہ دیش کل شروع ہورہا ہے۔ وزیر امور خارجہ شہریار عالم نے ممتا بنرجی کا شام میں حضرت شاہ جی لعل انٹرنیشنل ایرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزارت خارجہ عہدیداروں نے کہا کہ ممتا بنرجی کل مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہ

ڈھاکہ ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی آج یہاں پہنچ گئیں، جبکہ وزیراعظم نریندر مودی کا دو روزہ اولین دورۂ بنگلہ دیش کل شروع ہورہا ہے۔ وزیر امور خارجہ شہریار عالم نے ممتا بنرجی کا شام میں حضرت شاہ جی لعل انٹرنیشنل ایرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزارت خارجہ عہدیداروں نے کہا کہ ممتا بنرجی کل مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ کے درمیان بات چیت کے بعد زمینی سرحد معاہدہ پر دستخط کا مشاہدہ کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT