Friday , June 22 2018
Home / سیاسیات / ممتا بنرجی کی گورکھا جن مکتی مورچہ قائدین سے ملاقات

ممتا بنرجی کی گورکھا جن مکتی مورچہ قائدین سے ملاقات

دارجلنگ۔ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج جی جے ایم قائدین سے گورکھا علاقائی انتظامی سبھا کی کارکردگی کا جائزہ لیا، کیونکہ جی جے ایم کی جانب سے ان کی حکمرانی کے گورکھا ٹیریٹوریل انتظامی سبھا سے عدم تعاون کی مستقل اور مسلسل شکایتیں وصول ہورہی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT