Saturday , November 17 2018
Home / ہندوستان / ممتا حکومت بنگلہ دیش سرحد پر خار دار باڑ لگانے 300ایکڑ زمین مرکز کو دینے تیار

ممتا حکومت بنگلہ دیش سرحد پر خار دار باڑ لگانے 300ایکڑ زمین مرکز کو دینے تیار

کلکتہ۔10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے خط پر، ہندو بنگلہ دیش سرحد پر خاردار تاڑ لگانے کیلئے 300ایکڑ زمین تحویل لینے کیلئے ممتا بنرجی نے رضامندی ظاہر کردی ہے ۔سرحد پر خار دار باڑ لگانے میں تاخیر کی وجہ سے مرکزی وزیر نے وزیر اعلیٰ کے نام خط لکھ کر اپیل کی کہ اس کام کو جلد سے جلد مکمل کیا جانا ہے ۔اس لیے 300ایکڑ زمین کو تحویل میں لیا جائے ۔حالیہ دنوں میں وزیر اعلیٰ کا مرکزی حکومت سے رشتے کافی کھٹاس رہے ہیں۔مگرممتا بنرجی کے مختلف سیاسی جماعتوں میں دوست رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT