Tuesday , November 13 2018
Home / ہندوستان / ممنوعہ پٹاخے جلانے پر 200 افراد گرفتار

ممنوعہ پٹاخے جلانے پر 200 افراد گرفتار

کولکاتا 8نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) دیوالی کے موقع پر ممنوعہ پٹاخہ چھوڑنے پر پولس نے کلکتہ میں 200ّسے زاید افراد کو گرفتار کیا ہے ۔اس کے علاوہ آتشزدگی کے مختلف واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے دیوالی کی مبارک باد بنگلہ اور ہندی دونوں میں دیا تھا۔کلکتہ پولیس کے مطابق 8افراد کو زور دار آواز میں ڈی جے بجانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔150افراد سالٹ لیک علاقے میں گرفتار کے گئے ہیں۔بدھان نگر پولیس اسٹیشن نے بتایا کہ منگل کی رات سے چہارشنبہ کے دن تک زوردار آوام میں پٹاخہ چھوڑنے پر پابندی عائد کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT