Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / منائی گوڑہ کا دو بہ دو پروگرام ملتوی

منائی گوڑہ کا دو بہ دو پروگرام ملتوی

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اپریل : ( دکن نیوز ) : روزنامہ سیاست اور ایم ڈی ایف کے زیر اہتمام منائی گوڑہ میں یکم مئی اتوار کو منعقد شدنی 58 ویں دوبہ دو ملاقات پروگرام کو بعض ناگزیر وجوہات کے بناء پر ملتوی کردیا گیا ہے ۔ ایم اے قدیر نائب صدر فورم کے بموجب آئندہ تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا ۔ تاہم منائی گوڑہ ، وقار آباد اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں رہنے والے والدین سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ لڑکیوں اور لڑکوں کے پیامات کا رجسٹریشن ایم ڈی ایف احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس پر صبح 11 تا 5 بجے شام تک کرواسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT