Saturday , June 23 2018
Home / Top Stories / مناجات سُن کر صدر ترکی اور خاتون اول اشکبار

مناجات سُن کر صدر ترکی اور خاتون اول اشکبار

ترانہ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر ترکی رجب طیب اردغان اور خاتون اول ایمن اردغان ایک طالبہ سے حب الوطنی اور اسلامی افکار پر مبنی مناجات سن کر اشکبار ہوگئے جو حال ہی میں صدر ترکی نے ٹی وی پر دیکھی تھی ۔ اردغان البانیہ کے دارالحکومت ترانہ کے قریب دیہات پریزا میں ایک مسجد کا افتتاح کرنے آئے ہوئے تھے ۔ یہ اُن کا البانیہ کا سرکاری دور ہ تھا ۔

ترانہ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر ترکی رجب طیب اردغان اور خاتون اول ایمن اردغان ایک طالبہ سے حب الوطنی اور اسلامی افکار پر مبنی مناجات سن کر اشکبار ہوگئے جو حال ہی میں صدر ترکی نے ٹی وی پر دیکھی تھی ۔ اردغان البانیہ کے دارالحکومت ترانہ کے قریب دیہات پریزا میں ایک مسجد کا افتتاح کرنے آئے ہوئے تھے ۔ یہ اُن کا البانیہ کا سرکاری دور ہ تھا ۔ تقریب میں 8 ہزار افراد شریک تھے ۔ ایک ترکی مذہبی فنون کے مدرسہ امام حاطف نے ایک ترکی شاعر عارف نہاط آسیہ کی ایک مناجات ایک طالبہ نے پڑھ کر سنائی ۔صدر ترکی اور خاتون اول یہ نظم سن کر اپنے آنسو روک نہیں سکے ۔ اردغان نے گذشتہ ماہ ٹی وی کے ایک کمرشیل فلم کے دوران دیکھی تھی جو گلی پولی مہم میں پہلی عالمگیر جنگ کے دوران ترکی کی فتح کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر دکھائی گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT