Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / منتخب نمائندوں کو تہنیت کی پیشکشی

منتخب نمائندوں کو تہنیت کی پیشکشی

کاماریڈی:19؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نو منتخب ارکان اسمبلی، رکن پارلیمنٹ ظہیر آباد بی بی پاٹل، وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ کاماریڈی آمد پر ٹی آرایس کارکنوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ڈی سی ایم ایس کے چیرمین ایم کے مجیب الدین، ٹی آرایس قائدین راجیشور، وینو گوپال رائو، رکن بلدیہ محمد امجد ٹی آرایس

کاماریڈی:19؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نو منتخب ارکان اسمبلی، رکن پارلیمنٹ ظہیر آباد بی بی پاٹل، وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ کاماریڈی آمد پر ٹی آرایس کارکنوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ڈی سی ایم ایس کے چیرمین ایم کے مجیب الدین، ٹی آرایس قائدین راجیشور، وینو گوپال رائو، رکن بلدیہ محمد امجد ٹی آرایس قائدین محمد ظہیر، محمد سلیم کے علاوہ دیگر نے ارکان اسمبلی کو زبردست تہنیت پیش کی۔ اس موقع پر آراینڈ بی گیسٹ ہائوز میں منعقدہ پروگرام میں وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی نے کہا کہ ٹی آرایس حکومت میں کسانوں کو 22 کروڑ روپئے کے قرضہ جات معاف کئے گئے۔ کسانوں کے علاوہ پسماندہ طبقات کی فلاح بہبودی کیلئے ریاستی حکومت کوشاں ہے۔

TOPPOPULARRECENT