Tuesday , December 11 2018

منتھنی ڈیویژن سب انسپکٹران کے تبادلے

مہادیو پور۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر کے منتھنی ڈیویژن میں موجودہ سات منڈلوں کے سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے عمل میں آئے۔ پیر کو ضلع ایس پی کریم نگر مسٹر شیوا کمار نے ضلع میں جملہ 97 سب انسپکٹروں کا تبادلہ کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا جس میں منتھنی ڈیویژن مہادیوپور میں ایس آئی مسٹر رمیش کا کاٹارام سب انسپکٹر کی حیثیت سے

مہادیو پور۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر کے منتھنی ڈیویژن میں موجودہ سات منڈلوں کے سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے عمل میں آئے۔ پیر کو ضلع ایس پی کریم نگر مسٹر شیوا کمار نے ضلع میں جملہ 97 سب انسپکٹروں کا تبادلہ کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا جس میں منتھنی ڈیویژن مہادیوپور میں ایس آئی مسٹر رمیش کا کاٹارام سب انسپکٹر کی حیثیت سے تبادلہ کیا گیا۔ کیور سب انسپکٹر کرشنا ریڈی کو مہادیو پور سب انسپکٹر کی حیثیت سے تقرر کیا گیا۔ منتھنی ایس آئی شیخ مستان، مہاتارام، ایس آئی وی وینکٹیشور راؤ، منتھی متارام کے سرینواس راؤ کا بحیثیت سب انسپکٹر پولیس کی حیثیت سے تبادلہ عمل میں آیا۔

TOPPOPULARRECENT