Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / مندر میں فائرنگ ، دو زخمی

مندر میں فائرنگ ، دو زخمی

ڈھاکہ ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے اسکان مندر میں ہندوؤں کے ایک مذہبی اجتماع پر نامعلوم بندوق برداروں نے حملہ کردیا اور وہاں موجود عقیدتمندوں پر نہ صرف بم پھینکے بلکہ گولیاں بھی چلائیں جس میں دو افراد زخمی ہوئے۔ گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران اپنی نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ تھا۔ موضع کہرول کے سب ڈسٹرکٹ میں گذشتہ شب عقیدتمندوں پر تین بم پھینکے گئے اور اس کے بعد حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئے دو افراد کو زخمی کردیا۔

TOPPOPULARRECENT