Friday , September 21 2018
Home / دنیا / منشیات کیخلاف چین کی مہم ،60,500 افراد گرفتار

منشیات کیخلاف چین کی مہم ،60,500 افراد گرفتار

بیجنگ 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) چین کی منسٹری آف پبلک سکیوریٹی کی جانب سے کئے گئے اقدامات میں چینی پولیس کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ مشتبہ مقامات پر دھاوے کرے ۔ اس طرح پولیس نے اب تک منشیات سے مربوط جرائم میں ملوث 60,500 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ ستمبر کے اواخر سے ڈسمبر کے اواخر تک پولیس نے 52,800 جرائم کو نمٹایا جس کیلئے ملک گیر

بیجنگ 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) چین کی منسٹری آف پبلک سکیوریٹی کی جانب سے کئے گئے اقدامات میں چینی پولیس کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ مشتبہ مقامات پر دھاوے کرے ۔ اس طرح پولیس نے اب تک منشیات سے مربوط جرائم میں ملوث 60,500 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ ستمبر کے اواخر سے ڈسمبر کے اواخر تک پولیس نے 52,800 جرائم کو نمٹایا جس کیلئے ملک گیر پیمانے پر ایک موثر مہم کا آغاز کیا گیا تھا جسے’’بین ڈرگس ان ہنڈریڈس آف سٹیز ‘‘ سے موسوم کیا گیا تھا۔ اس مہم کا سلسلہ جاریہ سال تک اپریل تک جاری رہے گا ۔ یہاں اس بات کا تذکرہ دلچسپ ہوگا کہ منشیات کی لعنت میں کئی مشہور معروف ہستیاں بھی شامل ہیں جن میں ہالی ووڈ کے ایکٹر جیکی جیان کے بیٹے جیسی چیان کو بھی گرفتار کر کے سزا دی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT