Thursday , June 21 2018
Home / سیاسیات / منموہن سنگھ اور کابینی رفقاء کو پرنب مکرجی کا ڈنر

منموہن سنگھ اور کابینی رفقاء کو پرنب مکرجی کا ڈنر

نئی دہلی ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے وزیر اعظم منموہن سنگھ اور ان کے کابینی رفقاء کے لیے عشائیہ ترتیب دیا ۔ جس میں بنگالی ذائقہ دار ڈشیں اور پنجابی کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔ نان ویجیٹرین مینو میں مچھلی کے علاوہ صدر جمہوریہ کی پسندیدہ گلوٹی کباب ، مرغ نہاری ، اور چکن و مچھلی کے دیگر ڈشس موجود تھیں ۔ لوک سبھا میں قائد اپوزیشن سشما سوراج بھی ڈنر میں موجود تھیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT