Wednesday , December 19 2018

منموہن پر مودی کا تبصرہ شرمناک: این سی پی

احمدآباد ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے اپنے پیشرو منموہن سنگھ پر الزامات کے انہوں نے پاکستان کے ساتھ بی جے پی حکومت کے خلاف سازش کی ہے، کو این سی پی کے صدر شردپوار نے شرمناک قراردیا جبکہ منتخب صدر کانگریس راہول گاندھی نے ان الزامات کو ناقابل قبول قرار دیا۔ بی جے پی کی کلیدی حلیف شیوسینا نے بھی مودی پر گجرات انتخابات میں پاکستان کو گھسیٹنے پر سخت تنقید کی۔

TOPPOPULARRECENT