Wednesday , December 13 2017
Home / ہندوستان / منوج کمارآریہ بھٹ پر فلم کے ہدایت کار

منوج کمارآریہ بھٹ پر فلم کے ہدایت کار

ممبئی ۔6مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) نامور بالی ووڈ اداکار ۔فلم ساز منوج کمار آئندہ ہدایت کاری پر توجہ مرکوز کریں گے اور آریہ بھٹ پر مبنی فلم کی ہدایت دیں گے ۔یہ کلاسیکی دور کے ماہر اور مشہور ریاضی داں تھے ۔ منوج کمار نے کہا کہ وہ جلد ہی ہدایت کار بن جائیں گے اور ناظرین کیلئے ایک دلچسپ کہانی پر مبنی فلم کی ہدایت دیں گے جو آریا بھٹ کے بارے میں ہے ۔ منوج کمار فلموں میںنئے آنے والوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ پریس کانفرنس میں ریتک روشن ‘ کرینہ کپور ‘پرینکا چوپڑہ شریک تھے ۔
وہ جلد ہی فلم میں کام کرنے والے اداکاروں کا انتخاب کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT