Wednesday , January 17 2018
Home / جرائم و حادثات / منٹ حاجی قتل کیس میں 4 گرفتار

منٹ حاجی قتل کیس میں 4 گرفتار

حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : راجندر نگر پولیس نے منٹل حاجی قتل کیس میں 4 افراد بشمول دو کمسن لڑکوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ 24 سالہ عثمان حسین ساکن مامڑپلی اور 24 سالہ اظہر ساکن چنتل میٹ کے علاوہ ایک 16 سالہ اور ایک 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ 22 دسمبر کے دن خانگی الیکٹریشن سید حاجی عرف منٹل حاجی کا قتل کردیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT