Wednesday , November 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / منچریال سرکاری دواخانہ میں 44یونٹ خون دستیاب

منچریال سرکاری دواخانہ میں 44یونٹ خون دستیاب

منچریال۔/17 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منچریال سرکاری ہاسپٹل میں بلڈ بینک ریڈ کراس سوسائٹی میں 44 یونٹ خون موجود ہے او پازیٹو کے 16یونٹ، او نگیٹیو 4یونٹ، اے پازیٹیو 10 یونٹ، اے نگیٹیو 3یونٹ، بی پازیٹیو 3یونٹ خون دستیاب ہے۔ ضرورت مند حضرات فون 08736252259 پر ربط کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT