Monday , July 16 2018
Home / شہر کی خبریں / منچریال میں بجلی گرنے سے 3 کسان ہلاک

منچریال میں بجلی گرنے سے 3 کسان ہلاک

حیدرآباد۔ 13 مئی (پی ٹی آئی) ضلع منچریال میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں گرج چمک کیساتھ غیرموسمی بارش کے دوران بجلی گرنے کے نتیجہ میں دھان کے ایک کھیت میں کام کرنے والے تین کسان ہلاک ہوگئے۔ موضع آرے پلی میں یہ واقعہ پیش آیا۔سب انسپکٹر بھیمارم کے ایل مانگی سنگھ نے کہا کہ کسانوں کی شناخت ایم باپو ‘راجیا اور رمیش کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔

تلنگانہ میںمزید بارش کا امکان ہے۔

TOPPOPULARRECENT