Wednesday , December 13 2017
Home / اضلاع کی خبریں / منچریال میں برج کی تعمیر کیلئے رقمی منظوری

منچریال میں برج کی تعمیر کیلئے رقمی منظوری

منچریال۔/3اپریل،(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منچریال منڈل کے گڈھکپور گرام پنچایت علاقہ میں برج کی تعمیر کیلئے وزیر اعظم گرامینا سڑک یوجنا اسکیم کے تحت 2کروڑ روپئے منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ بات پداپلی ایم پی مسٹر بی سومن اور ایم ایل اے منچریال مسٹر دیواکر راؤ نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ برج کی تعمیر تکمیل ہونے پر علاقہ کے عوام کو موسم برسات میں بھی آمدورفت آسان ہوجائے گی۔

TOPPOPULARRECENT