Wednesday , January 23 2019

منگلورو میں آر ٹی آئی کارکن کا قتل

منگلورو ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حق اطلاعات کارکن کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے قریب ہلاک کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ دو افراد بائیک پر آئے اور 51 سالہ ونائک بلیگا پر حملہ کر دیا، جنہوں نے 90 سے زائد آر ٹی آئی درخواستوں کے ذریعہ برقی چوری کے معاملہ میں حکومت کی مدد کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT