Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / منگل کو دکان بند کرنے سے انکار پر فساد

منگل کو دکان بند کرنے سے انکار پر فساد

منگلور ۔ 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک مسلم حجام سلمان کے مقامی رواج کے مطابق منگل کے دن اپنی دکان بند کرنے سے انکار پر فساد پھوٹ پڑا جس پر چند ہی گھنٹوں میں قابو پا لیا گیا۔ تاہم اس سے پہلے ہی لاکھوں روپئے مالیتی جائیداد کو نقصان پہنچ چکا تھا۔
ماحولیات چوٹی کانفرنس میں مودی کی شرکت
نئی دہلی۔ 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 30 نومبر کو اقوام متحدہ کی تبدیلی ماحولیات چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے میں 80 سربراہان حکومت بھی شرکت کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT