Tuesday , January 16 2018
Home / ہندوستان / منی پور میں بم دھماکہ ،ایک شخص ہلاک

منی پور میں بم دھماکہ ،ایک شخص ہلاک

امپھال ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : منی پور کے ضلع اکھرول میں ہند ۔ منیمار سرحد پر آج ایک طاقتور بم دھماکہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے بتایا کہ موضع ترنگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سڑک کے کنارے یہ بم نصب کیا تھا تاکہ سیکوریٹی فورس کو نشانہ بنایا جائے ۔ اس دھماکہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرے شخص کو شدید زخمی حال

امپھال ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : منی پور کے ضلع اکھرول میں ہند ۔ منیمار سرحد پر آج ایک طاقتور بم دھماکہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے بتایا کہ موضع ترنگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سڑک کے کنارے یہ بم نصب کیا تھا تاکہ سیکوریٹی فورس کو نشانہ بنایا جائے ۔ اس دھماکہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرے شخص کو شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل سے رجوع کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT