Tuesday , December 18 2018

مواضعات میںسماجی بائیکاٹ کے خلاف کارروائی کا انتباہ

یلاریڈی ۔ /10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مواضعات میں سماجی یا ذات سے بائیکاٹ کرنے پر کیس درج کرنے سب انسپکٹر مسٹر ناگراج نے انتباہ دیا۔ منڈل تاڑوائی کے اینڈریل موضع میں پولیس کی زیر نگرانی گرام سبھا کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر سب انسپکٹر نے مزید کہا کہ ایس سی، خواتین، میناریٹی افراد پر حملہ کیا گیا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ا

یلاریڈی ۔ /10جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مواضعات میں سماجی یا ذات سے بائیکاٹ کرنے پر کیس درج کرنے سب انسپکٹر مسٹر ناگراج نے انتباہ دیا۔ منڈل تاڑوائی کے اینڈریل موضع میں پولیس کی زیر نگرانی گرام سبھا کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر سب انسپکٹر نے مزید کہا کہ ایس سی، خواتین، میناریٹی افراد پر حملہ کیا گیا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے عوام کو مشتبہ افراد نظر آنے پر اطلاع دینے کا مشورہ دیا۔ اس موقع پر مختلف مسائل کا حل کیا گیا۔ گرام سبھا میں سرپنچ مسٹر بھومیا، نائب سرپنچ مسٹر سدھاکر راؤ، سائی ریڈی، گنگاریڈی، پولیس عملہ میں مسٹر پرساد ، لکشمن، عامر موجود تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT