Thursday , December 13 2018

مواضعات کے مدارس کا دورہ

کوسگی 29 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوسگی منڈل کے مواضعات کے مدارس کا دورہ ایم ای او نے کیا ۔ چنارم ، بیجارم مواضعات کا مدارس کا دورہ کیا ۔ مسٹر وینکٹ راملو ، منڈل ایجوکیشن آفسران مدارس کے اساتذہ کی حاضری رجسٹر چک کیا اور مینو کے مطابق طلباء کو دوپہر کا کھنا کی تفصیلات حاصل کی اور طلباء کو اچھی غذا دینے کیلئے کہا ۔

TOPPOPULARRECENT