Tuesday , January 16 2018
Home / ہندوستان / موبائل سرویس چارجس میں عنقریب اضافہ

موبائل سرویس چارجس میں عنقریب اضافہ

نئی دہلی۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ٹیلیکام اینڈ ریگولیٹری اتھاریٹی آف انڈیا کے چیرمین کے ریمارک سے حوصلہ پاکر کہ موبائل شرحوں میں اضافہ کیا جاسکتا، ریلائنس کمیونیکیشن نے کہا کہ جب وہ موجودہ 25 فیصد موبائل سرویس ڈسکاؤنٹ کو گھٹاکر 15 فیصد ڈسکاؤنٹ کردے گا۔ ریلائنس کمیونیکیشن کے چیف ایگزیکٹیو ونود سواہنے نے کہا کہ اُن کی کمپنی بہت جلد موب

نئی دہلی۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ٹیلیکام اینڈ ریگولیٹری اتھاریٹی آف انڈیا کے چیرمین کے ریمارک سے حوصلہ پاکر کہ موبائل شرحوں میں اضافہ کیا جاسکتا، ریلائنس کمیونیکیشن نے کہا کہ جب وہ موجودہ 25 فیصد موبائل سرویس ڈسکاؤنٹ کو گھٹاکر 15 فیصد ڈسکاؤنٹ کردے گا۔ ریلائنس کمیونیکیشن کے چیف ایگزیکٹیو ونود سواہنے نے کہا کہ اُن کی کمپنی بہت جلد موبائل سرویس چارجس میں اضافہ کرے گی۔ ٹرائی کے چیرمین راہول کھلّر نے بھی حال ہی میں کہا تھا کہ ایک سال کے اندر موبائل سرویس شرحوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT