Friday , November 24 2017
Home / Top Stories / مودی اور اوباما کی ہاٹ لائن پر ایک گھنٹہ بات چیت

مودی اور اوباما کی ہاٹ لائن پر ایک گھنٹہ بات چیت

واشنگٹن ، 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر براک اوباما نے منگل کو ہاٹ لائن پر ایک گھنٹہ بات کی جس میں تبدیلی ٔ آب و ہوا پر پیرس کے مذاکرات کی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر برائے ہند رچرڈ ورما نے سرکردہ امریکی ادارہ ’بروکنگس انسٹی ٹیوٹ ‘ سے اپنے خطاب میں کہا کہ دونوں قائدین کا یہ کال زائد از ایک گھنٹہ چلا۔

TOPPOPULARRECENT