Thursday , January 24 2019

مودی حکومت آر بی آئی پر قابض ہونے کوشاں: چدمبرم

کولکتہ ۔8نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر فینانس اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مودی حکومت پرالزام عائد کیا کہ وہ ریزرو بینک آف انڈیا کو قبضہ میںکرلینے کی کوشش کررہی ہے ۔ اپنے مالیاتی بحران کو چھپانے کیلئے آر بی آئی کو غلام بناناچاہتی ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس طرح کے اقدامات سے بحران پیدا ہوگا۔پی چدمبرم یو پی اے دورحکومت میں مرکزی وزیر فینانس کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT