مودی حکومت پر جنتاپریوار کی تنقید آر ایس ایس چراغ پا

نئی دہلی ۔ /12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس نے آج جنتا پریوار پر الزام عائد کیا کہ وہ نریندر مودی حکومت کے تیئں اچھوت ہونے کا پروپگنڈہ کررہا ہے اور یو پی و بہار میں درج فہرست ذاتوں کے افراد سے یکساں سلوک کرنے میں ناکام ہے ۔ آر ایس ایس کے ترجمان آرگنائزر کے اداریہ میں آر ایس ایس نے لکھا ہے کہ بی جے پی کے خلاف جنتاپریوار کا قیام سماجی ا

نئی دہلی ۔ /12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس نے آج جنتا پریوار پر الزام عائد کیا کہ وہ نریندر مودی حکومت کے تیئں اچھوت ہونے کا پروپگنڈہ کررہا ہے اور یو پی و بہار میں درج فہرست ذاتوں کے افراد سے یکساں سلوک کرنے میں ناکام ہے ۔ آر ایس ایس کے ترجمان آرگنائزر کے اداریہ میں آر ایس ایس نے لکھا ہے کہ بی جے پی کے خلاف جنتاپریوار کا قیام سماجی انصاف اور سیکولرازم کے نام پر ایک اچھوت پن کی سیاست کا پروپگنڈہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT