Monday , September 24 2018
Home / سیاسیات / مودی حکومت ’’آمرانہ‘‘ : اپوزیشن

مودی حکومت ’’آمرانہ‘‘ : اپوزیشن

نئی دہلی ۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن خاص طور پر بائیں بازو نے آج راجیہ سبھا میں این ڈی اے حکومت پر ’’آمرانہ‘‘ ہونے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ وہ ’’آرڈیننس راج‘‘ پر انحصار کررہی ہے۔ ہر 28 دن میں ایک آرڈیننٹر جاری کیا جارہا ہے۔ صدرجمہوریہ کے خطاب پر تحریک تشکر کے دوران مباحث میں شرکت کرتے ہوئے سی پی آئی ایم رکن پی راجیو نے کہا

نئی دہلی ۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن خاص طور پر بائیں بازو نے آج راجیہ سبھا میں این ڈی اے حکومت پر ’’آمرانہ‘‘ ہونے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ وہ ’’آرڈیننس راج‘‘ پر انحصار کررہی ہے۔ ہر 28 دن میں ایک آرڈیننٹر جاری کیا جارہا ہے۔ صدرجمہوریہ کے خطاب پر تحریک تشکر کے دوران مباحث میں شرکت کرتے ہوئے سی پی آئی ایم رکن پی راجیو نے کہا کہ بی جے پی زیرقیادت حکومت پر ماضی کی مختلف حکومتوں کی پالیسیوں کا ایک امتزاج ہونے کا الزام عائد کیا۔

TOPPOPULARRECENT