Tuesday , December 11 2018

مودی غیرملکی طاقتوںکی دھن پر ناچ رہے ہیں : موہن پرکاش

ممبئی ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نوٹوں کی تنسیخ کی پہلی سالگرہ پر نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مہاراشٹرا کانگریس کے سینئر قائد موہن پرکاش نے کہا کہ وزیراعظم مودی غیرملکی طاقتوں کی دھن پر ناچ رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT